پاس ورڈ ری سیٹ

اگر آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو ہماری سپورٹ ٹیم آپ کی شناخت کی تصدیق کے بعد مدد کرے گی۔

1) اپنے رجسٹرڈ فون نمبر کے ساتھ سپورٹ سے رابطہ کریں۔

2) اکاؤنٹ ویریفکیشن مکمل ہونے کے بعد آپ کو پاس ورڈ اپڈیٹ میں رہنمائی دی جائے گی۔