جی ہاں، ریٹس باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
جی، مقامی مارکیٹ ڈیمانڈ کی وجہ سے معمولی فرق ہو سکتا ہے۔
Shop Register پیج سے معلومات دیں، پھر ایڈمن اپروول کے بعد شاپ فعال ہوگی۔
نہیں، پینڈنگ پروڈکٹس پبلک ویو میں ظاہر نہیں ہوتے۔